دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ 57 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 23 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 57 ہزار 81 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 23 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 57 ہزار 81 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 23 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 57 ہزار 81 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 74 لاکھ 9 ہزار 202 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 60 ہزار 449 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار 628 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903030

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =