فرانس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا

فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور حزب اللہ کے بارے میں امریکی دعوی بے بنیاد ہے۔

فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کے بارے میں شواہد موجود نہیں ہیں۔  اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے حزب اللہ لبنان کی طرف سے کیمیائی مواد جمع کرنے کا دعوی کیا تھا ۔

News Code 1903021

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =