لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ

برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق  لندن کے میئر صادق خان نے تصدیق کی ہے لندن اسمبلی کے اراکین نے نئے سال کی آمد پر ہونے والے روایتی آتش بازی کے مظاہرے کو منسوخ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال یہ مظاہرہ کورونا کیسز کی وجہ سے نہیں ہوگا۔

News Code 1903015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha