رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آقائ حاج علی شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آقائ حاج علی شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مجھے اطلاع ملی ہے کہ میرے دیرینہ دوست اور ساتھی مرحوم حاج علی شمقدری کا انتقال ہوگیا ہے۔ میری مرحوم کے ساتھ گذشتہ 50 سال سے آشنائی تھی وہ ایک مؤمن، دیندار اور مخلص انسان تھے ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور مرحوم کے بازماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

News Code 1903009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =