مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔مارک میڈوز نے کہا کہ مزید 5 ممالک اسرائیل سے سازشی تعلقات بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ مارک میڈوز نے بتایا کہ اسرائیل سے تعلقات پر غور کرنے والے 3 ملکوں کا تعلق خلیج فارس کی عرب راستوں سے ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ دعویٰ کرچکے ہیں کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سازشی معادہ کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔

امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔
News Code 1903007
آپ کا تبصرہ