یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب

جاپان کے سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 71 سالہ یوشیہدے سوگا نے حکمران جماعت لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قیادت کے ووٹنگ میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد ان کے وزیراعظم بننے کے لیے راستہ ہموار ہوگیا تھا۔

News Code 1902973

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =