امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 197 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا سے اب تک 2 لاکھ 197 افراد موت ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 67 لاکھ 88 ہزار 147 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا سے اب تک 2 لاکھ 197 افراد موت ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 67 لاکھ 88 ہزار 147 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 19 ہزار 864 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 165 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 40 لاکھ 68 ہزار 86 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 23 ہزار 453 ہوگئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 4 لاکھ 7 ہزار 353 ہو گئے۔

News Code 1902965

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =