بھارتی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندروں کی تعمیر کا آغاز

بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی حکومت نے خستہ حال مندروں کی تعمیر نوکے نام پر کئی تاریخی مساجد اوردرگاہوں کی نشاندہی کی ہے جہاں یہ مندر قائم کیے جارہے ہیں ۔ بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مساجد ہندوؤں کے قدیم مذہبی مقامات پر تعمیر کی گئی تھیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی انتہا پسند حکومت مقبوضہ کشمیر کی مسلمان اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے منصوبہ پر گامزن ہے۔

News Code 1902943

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha