امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 98 ہزار 128 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 76 ہزار 601 ہو چکی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 98 ہزار 128 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 76 ہزار 601 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 28 ہزار 119 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 366 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 39 لاکھ 50 ہزار 354 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902911

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha