لاہور کے تھانہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس افسر کی خودکشی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے تھانہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس افسر نے خودکشی کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے تھانہ گارڈن ٹاؤن میں  پولیس افسر نے خودکشی کرلی۔ لاہور کے تھانہ گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے اے ایس آئی نے تھانے میں خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی مجید نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس اور فرانزک کی ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرنے میں مصروف ہیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔

News Code 1902887

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =