مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کے اسٹاف پر جوابی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اور ہانگ کانگ میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹس کے اسٹاف پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ چینی اقدام امریکی غلط اقدامات کا صرف ضروری جواب ہے۔

چین نے امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کے اسٹاف پر جوابی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
News Code 1902877
آپ کا تبصرہ