امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار 331 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 65 لاکھ 88 ہزار 181 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 96 ہزار 331 افراد  ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 65 لاکھ 88 ہزار 181 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 11 ہزار 697 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 506 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 38 لاکھ 80 ہزار 153 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902871

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha