امریکہ  میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 93 ہزار 536 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 85 ہزار 708 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ  میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 93 ہزار 536 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 85 ہزار 708 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 33 ہزار 543 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 589 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 37 لاکھ 58 ہزار 629 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902802

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha