دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 8 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار 543 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 97 ہزار 231 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار 543 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 97 ہزار 231 ہو گئی ہیں۔

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار 543 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 97 ہزار 231 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 70 لاکھ 8 ہزار 415 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 60 ہزار 312 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 96 لاکھ 4 ہزار 897 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha