لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر لاہور کی ٹیکسالی مارکیٹ میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کی ٹیکسالی مارکیٹ میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک  اور 4 زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق لاہور کی ٹیکسالی مارکیٹ میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ لاشوں کو ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بچوں سمیت، خواتین اور مرد شامل ہیں۔

News Code 1902791

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =