مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 820 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 25 ہزار 505 ہو چکی ہے۔
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 820 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 25 ہزار 505 ہو چکی ہے۔
ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 14 ہزار 779 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 6 لاکھ 36 ہزار 884 رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 29 ہزار 418 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 5 لاکھ 17 ہزار 133 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ