امریکہ میں کورونا وائرس سے سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 820 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 31 ہزار 160 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس  سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 820 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 31 ہزار 160 ہو چکی ہے کورونا وائرس کے امریکہ میں25 لاکھ 31 ہزار 340 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 942 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 37 لاکھ 7 ہزار کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں سر فہرست اور پہلے نمبر پر ہے۔

News Code 1902761

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha