دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 83 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 83 ہزار 934 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 83 ہزار 934 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا عالمی سطح پر پھیل گئي ہے، دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 83 ہزار 934 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 69 لاکھ 97 ہزار 877 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 60 ہزار 124 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 91 لاکھ 97 ہزار 226 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902759

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha