ہندوستان اور ایران کے وزراء دفاع کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1902750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha