امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 89 ہزار 57 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 89 ہزار 57 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکا میں25 لاکھ 61 ہزار 92 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 62 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 36 لاکھ 35 ہزار 854 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha