چلی میں عدم مساوات کے خلاف عوامی مظاہرہ

چلی میں مظاہرین عدم مساوات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چلی میں مظاہرین عدم مساوات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ چلی میں صدر سبستین پنیرا کی حکومت کے خلاف عوام میں غم وغصہ پایا جاتا ہے، گزشتہ روز سینکڑوں افراد نے عدم مساوات کیخلاف مظاہرہ کیا، انہوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔ اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئےواٹرکینن کا استعمال کیا۔

News Code 1902731

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha