امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 91 ہزار 58 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 65 ہزار 244 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 91 ہزار 58 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 65 ہزار 244 ہو چکی ہے۔ امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک میں سر فہرست ہے۔ کورونا وائرس کے امریکا میں25 لاکھ 69 ہزار 90 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 42 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 35 لاکھ 75 ہزار 96 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =