پاکستانی عوام پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے شمالی وزیرستان میں یزیدی اور معاویائی دہشت گردوں کے ہاتھوں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم یزیدی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے شمالی وزیرستان میں یزیدی اور معاویائی دہشت گردوں کے ہاتھوں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم یزیدی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد، نائیک محمد عمران اور سپاہی عثمان اختر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہیں، قوم ، یزیدی اور معاویائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی یزیدی دہشت گردوں کی نصب کردہ دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں افسر سمیت 3 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔ پاکستان میں یزیدی اور معاویائی دہشت گرد سرگرم عمل ہیں اور وہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1902715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =