امریکہ میں کورونا سے اب تک 1 لاکھ 89 ہزار 964  افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 89 ہزار 964 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 90 ہزار 737 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں  کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 89 ہزار 964 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 90 ہزار 737 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں25 لاکھ 53 ہزار 741 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 101 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 35 لاکھ 47 ہزار 32 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902708

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =