پاکستان میں معاویائی اور یزیدی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر معاویائی اور یزیدی وہابی دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر وہابید ہشت گرد کے آئی ای ڈی حملے میں ایک فوجی افسر اور دو جوان جاں بحق ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پرمعاویائي اور یزیدی  وہابی دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر وہابی د ہشت گرد کے آئی ای ڈی حملے میں ایک فوجی افسر اور دو جوان جاں بحق ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہابی دہشت گردوں نے سڑک کنارے آئی ای ڈی نصب کی تھی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے میں 23 سالہ لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد شہید، نائیک محمد عمران اور سپاہی عثمان اختر شہید ہوگئے۔

دہشت گرد حملے میں پاکستانی فوج چار جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق معاویہ اور یزید کے نقش قدم پر چلنے والے وہابی دہشت گردوں کے پاکستانی فوج پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے وہابی دہشت گرد پاکستانی میں معاویائي اور یزیدی حکومت کے قیام کے سلسلے میں تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1902703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =