مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔ ادھر فرانس سمیت کئی یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آگئی، اسپین میں ایک ہی دن میں مزید ساڑھے 8 ہزار مریض جبکہ فرانس میں مزید 7 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ کورونا وائرس سے میکسیکو میں مزید 827 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں دو کروڑ 60 لاکھ مریضوں میں سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔
News Code 1902690
آپ کا تبصرہ