امریکہ میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں اس وائرس سے اب تک 1 لاکھ 88 ہزار 902 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 57 ہزار 938 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں اس وائرس سے اب تک 1 لاکھ 88 ہزار 902 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 57 ہزار 938 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 71 ہزار 605 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 79 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 34 لاکھ 97 ہزار 431 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =