سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کل رات شہید پور جعفری کے گھر حاضر ہو کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شہید پور جعفری سپاہ قدس کے سابق سربراہ میجر جنرل شہید سلیمانی کے قریبی ساتھی تھے جو شہید سلیمانی کے ہمراہ شہید ہوگئے۔
News Code 1902681
آپ کا تبصرہ