یورپ میں کورونا متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ سے زائد ہوگئی

یورپ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سولہ ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ  جبکہ کورونا وائرس سے  ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سولہ ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔  روس میں کورونا سے بیمار افراد کی تعداد 10لاکھ سے بڑھ گئی۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 8 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 2 کروڑ 57 لاکھ سے زائد کورونا متاثرین میں سے ایک کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہو گئے ہیں۔

News Code 1902678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =