اللہ تعالی ہمیں اعلی مقام شہیدوں کے راستہ پر چلنے کی توفیق اور سعادت عطا فرمائے

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے شہید پور جعفری کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اعلی مقام شہیدوں کے راستہ پر چلنے کی توفیق اور سعادت عطا کرے اور شہید پور جعفری کی روح کو بلند و بالا فرمائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے شہید پور جعفری کے گھر حاضر ہوکر ان کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اعلی مقام شہیدوں کے راستہ پر چلنے کی توفیق اور سعادت عطا کرے اور شہید پور جعفری کی روح کو بلند و بالا فرمائے۔ عزاداری قبول ہو ۔ ہم نے آپ کو زحمت دی ۔ شہید پور جعفری ، شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دیرینہ اور  قدیمی ساتھی تھے ۔  جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا کہ اللہ تعالی شہید پور جعفری اور دیگر شہیدوں پر اپنی رحمت واسعہ نازل فرمائے اور ہمیں ان عالی مقام شہیدوں کے راستے پر چلنے کی توفیق اور سعادت عطا فرمائے۔

News Code 1902666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha