امارات نے فلسطین اور دنیائے اسلام کے ساتھ  بہت بڑی خیانت کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر افسوس کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات نے فلسطین اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی ہے۔

               

News Code 1902665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =