برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد ہلاک

برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 515 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 10 ہزار 901 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 515 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 10 ہزار 901 تک جا پہنچی ہے۔

پیرو میں کورونا کے باعث 28 ہزار 944 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 6 لاکھ 52 ہزار 37 رپورٹ ہوئے ہیں۔

کولمبیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 19 ہزار 663 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 168 ہو چکی ہے۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 64 ہزار 414 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 5 لاکھ 99 ہزار 560 ہو گئے۔

News Code 1902660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =