امریکہ میں کورونا وآئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 87 ہزار 737 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 11 ہزار 816 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 87 ہزار 737 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 11 ہزار 816 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 67 ہزار 816 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 864 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 34 لاکھ 56 ہزار 263 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =