دنیا بھر میں کورونا وائرس سے  ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 56 لاکھ 58 ہزار 560 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 55 ہزار 181 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 56 لاکھ 58 ہزار 560 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 55 ہزار 181 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 56 لاکھ 58 ہزار 560 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 55 ہزار 181 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 68 لاکھ 44 ہزار 753 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 61 ہزار 171 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 79 لاکھ 58 ہزار 626 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =