بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 65 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 65 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید 810 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 65 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 36 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ مزید 810 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 65 ہزار 427 ہو گئی، امریکا میں مزید 16ہزار مریض سامنے آ گئے۔

ادھر فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں بھی کورونا وبا  میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

News Code 1902648

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha