مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی بارہویں اور حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آخری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
کورونا وائرس کی روک تھام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی روشنی میں اس مجلس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی ۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خآتمی نے شہادت کی موت کو آگاہانہ موت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہدائے کربلا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے اصحاب سب سے افضہ شہداء ہیں۔
خطاب کیا اور حجۃ الاسلام شہیدی نے نوحہ خوانی کی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔
آپ کا تبصرہ