مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فرائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں  بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فرائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ  کرکے سرچ آپریشن کیا ، بھارتی فوج نے جھڑپ کے دوران  4 افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگي پسندوں سے تھا۔ بھارتی فوج نے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو بھی لواحقین کے حوالے نہیں کیا۔

News Code 1902588

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha