امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 84 ہزار 803 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 48 ہزار 317 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 84 ہزار 803 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 48 ہزار 317 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 84 ہزار 803 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 48 ہزار 317 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 25 لاکھ 15 ہزار 137 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 231 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 33 لاکھ 48 ہزار 377 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902580

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =