دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 35 ہزار

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 35 ہزار 679 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 35 ہزار 679 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 35 ہزار 679 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 67 لاکھ 3 ہزار 180 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 61 ہزار 401 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 70 لاکھ 96 ہزار 659 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902578

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha