اردن میں الکاظمی، السیسی اور عبداللہ دوم کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا

اردن کے شاہی دربار نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتہ اردن میں عراق کے وزیر اعظم الکاظمی ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اردن کے شاہی دربار نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتہ اردن میں عراق کے وزیر اعظم الکاظمی ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔

اردن کے شاہی دربار کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم شرکت کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ رہنماؤں کا اجلاس رواں ہفتہ منگل کے دن اردن میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1902448

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =