سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 تک پہنچ گئی

سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 36 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ جس کے باعث مملکت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3506 ہوگئی ہے۔

News Code 1902399

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =