مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک شخص کو ضلع شوپیاں اور دو افراد کو ضلع کپواڑہ میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں گھر گھر تلاشی کے دوران 4 افراد کوحراست میں لیا جبکہ ضلع پونچھ اور رام بن میں بھی گھر گھر تلاشی کے دوران 2 افراد کو گرفتار کرلیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1902397
آپ کا تبصرہ