برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد  1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی

برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 654 ہوگئی جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 63 ہزار 235 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  1 لاکھ 8 ہزار 654  ہوگئی جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 63 ہزار 235 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے ۔

کولمبیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 15 ہزار 372 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 76 ہزار 660 ہو چکی ہے۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار 513 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 87 ہزار 502 ہو گئے۔

News Code 1902363

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =