یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف کو نشانہ بنایا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مآرب او الجوف صوبوں ميں شہری آـادی کو نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں یمن کے دیگر مختلف علاقوں پر بھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کے ہمراہ دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔

News Code 1902354

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =