مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ نے کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیئے ہیں۔ اس حوالےسے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں عام انتخابات اب 17 اکتوبر کو ہوں گے۔

نیوزی لینڈ نے کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیئے ہیں۔
News Code 1902336
آپ کا تبصرہ