برطانیہ کے مشرقی علاقہ میں ہولناک دھماکہ

برطانیہ کے مشرقی علاقہ میں سافک شہر کے فوجی ایئرپورٹ کے قریب ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی برطانیہ میں سافک شہر کے فوجی ایئرپورٹ کے قریب ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے ۔ اس واقعہ میں ہلاک اورزخمی ہونے والوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔آتش زدگی کا واقعہ فائبرگلاس کے ایک کارخانے میں پیش آیا ہے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  دو ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئي ہیں۔آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگریڈ کا عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ چکا ہے۔

News Code 1902263

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =