ظریف کی 33 روزہ جنگ میں اسلامی مزاحمت کی فتح کی  14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں لبنان پراسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی اور فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں لبنان پراسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی اور فتح کی  14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایرانی وزير خارجہ نے لبنانی وزير خارجہ اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارک باد پیش کی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ اس عظیم کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر آج لبنان میںم وجود ہیں۔

News Code 1902261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =