کابل میں بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک،2 افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نصب بارودی مواد کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک،2 افراد زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس ڈسٹرکٹ میں آج صبح کیا گیا جس میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے سے متعلق مزید تفصیل فراہم نہیں کی گئی ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ کسی بھی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

News Code 1902215

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =