روس نے کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی

روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری بیٹی ان افراد میں شامل ہے،جنہیں سب سے پہلےاس ویکسین کا انجیکشن لگایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس کی تیار کی ہوئی ویکسین کو روسی وزارت صحت نے رجسٹرڈ کرا لیا ہے، روسی ویکسین کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔ روسی صدر پوتین نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ روسی ویکسین سے کورونا کےخلاف قوت مدافعت بڑھےگی۔ 

News Code 1902214

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =