یونان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی

یونان کے شہردی سالونکی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونان کے شہردی سالونکی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

ذرائع  کے مطابق یونان کے شہردی سالونکی میں بھی گزشتہ دنوں ہونے والی تیز بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کا پانی کئی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔

سیلابی پانی کی وجہ سے سڑکوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئےہیں جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔

لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

News Code 1902202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =